میک اپ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - عورتوں کے چہرے کو خوبصورت بنانے کا عمل، آرائش جمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات، غازہ، پوڈر، سُرخی وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - عورتوں کے چہرے کو خوبصورت بنانے کا عمل، آرائش جمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات، غازہ، پوڈر، سُرخی وغیرہ۔